عید قربان پر گوشت کھانے کے رہنما اصول
عید قربان پر گوشت کھانے کے رہنما اصول کوشش کریں کہ گوشت میں سرخ مرچ کم استعمال کریں . گوشت شوربے والا پکائیں جو کے زیادہ فائدے مند ہے گوشت کے ساتھ دہی کا ستعمال زیادہ کریں۔یہ آپ کے جسم میں دوست بیکٹیریا کی تعداد کو بڑھاتی ہے اور انفیکشن پیدا ہونے سے روکتی ہے۔ ادرک ادرک صدیوں سے نظام انہضام کی بیماریوں کی روک تھام کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے۔اور آج بھی اس کا ستعمال خوراک کو جلد ہضم کرتا ہے۔اور جزو بدن بنانے میں مدد کرتا ہے سرکہ ۔سرکہ صفرا کو ختم کرتا ہے۔اور گوشت جیسی دیر ہضم غذاؤں کو جلد ہضم کرتا ہے۔کولیسٹرول کو کم کرتا ہےیعد قربان پر انگور کا سرکہ گوشت کے ساتھ استعمال کیا جائے تو گوشت جلد ہضم ہو گا اور اس کے مضر اثرات پیدا نہیں ہوں گ گوشت کھانے سے اگر بلڈ پریشر بڑھے تو ( سونف + زیرہ سفید+ الائچی سبز) کا قہوہ لیا جائے گوشت کھانے سے جسم پر دھپڑ نکل جائیں تو فوراََ ( گلاب کی پتی + زیرہ سفید+ الائچی سبز + سونف + ثابت دھنیا) کا قہوہ لیں گوشت کھا کر اگر بدہضمی پیٹ ...