بھوک لانے کے لیے
بھوک لانے کے لیے بھی مختلف قسم کی ایلوپیتھک، یونانی اور ہومیوپیتھک دوائیں استعمال کی جاتی ہیں۔ ان دوائوں میں بھوک لانے کے علاوہ مختلف وٹامن اور معدنی نمکیات وغیرہ بھی ہوتے ہیں۔ اس طرح کی چند دوائیں درج ذیل ہیں: موسی گار Mosegor ٹریس اوریکس فورٹ Tresorix forte ٹرائی میٹابول Trimetabolایپی کول ہربل Appecol Herbalمضر اثرات: mماونگھ آنا اور سستی ، mمنہ خشک ہونا اور قبض ، mبچوں کی ذہنی صلاحیت میں کمی احتیاط:mحاملہ عورتیں اور بچے کو دودھ پلانے والی عورتیں استعمال نہ کریں۔ mالرجی دور کرنے والی یا سونے والی دوائوں کے ساتھ استعمال نہ کریں۔ mچھوٹے بچوں کو استعمال نہ کروائیں۔ دوا کی نوعیت اور ضرورت کی اہمیت:کئی بیماریوں میں اور بعض اوقات سمارٹ رہنے کے چکر میں موٹاپا دور کرنے والی دوائیں استعمال کرنے سے بھوک بالکل ختم ہو جاتی ہے۔ لہٰذا اب تلاش ہوتی ہے بھوک لانے والی دوائوں کی۔ یہ دوائیں ایک مصنوعی سہارے کی طرح عمل کرتی ہیں اور جب تک ان کو استعمال کیا جاتا رہے تھوڑا بہت ضرور اثر کرتی ہیں، لیکن جونہی ان کو لینا چھوڑ دیا جائے تو پہلے والی صورت لوٹ آتی ہے اور دوسری تیسری دفعہ دوا کے استعمال کا بھی ...