Teeth important information everyone knowledgeable
دانتوں کے متعلق ایک عام شخص کو معلومات ھونا لازمی ہے اس میں آپ کے ساتھ یہ بلاک شیئر کیا جا رہا ہے دانت کو نکالنے دانت کی روٹ کنال کرنے کے اور دانت پر برج لگانے اور امپلانٹ کرنے ٹیمپریری برائے ہائے کی جاتی ہے ہمارے دانت انسانی زندگی کا ایک اہم جز ہیں اور ان کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے اگر ہم اپنے دانتوں کی صحت کا خیال رکھتے ہیں تو ہماری جسمانی صحت بھی بہتر ہوتی ہے اور جو لوگ اپنے دانتوں کی صحت کا خیال نہیں رکھتے ان کی جسمانی صحت بھی خراب ہوتی جاتی ہے دانت ہمیں کھانا چبانے کا کام کرتے ہیں
اگر ہمارے دانتوں میں کالا نشان پڑنا شروع ہو جائے تو فورا اپنے ڈینٹس کے پاس جائیں اور اگر اس میں سوراخ ہو رہا ہے دانت میں تو اس کی فورن برائے کروائیں صرف برائے سے ہی دانت کے اس بیماری کو روکا جا سکتا ہے برائے دو قسم کی ہوتی ہے ایک کچی بھرائی پکی برائے اور دانتوں کو محفوظ کرنے کا کا پہلے طریقہ پر اور اگر اگر ہم لیٹ کرتے ہیں اور اس سوراخ کو تو وہ بڑھ کر دانت کو مزید کھوکھلا کرتا جاتا ہے اور دانت اور زیادہ خراب ہو جاتا ہے اور دانت میں ٹھنڈا گرم لگنا شروع ہو جاتا ہے پھر دانت کی روٹ کنال کی جاتی ہے اور دانت کو بچانے کی کوشش کی جاتی ہے روٹ کنال دانت کا علاج ہوتا ہے جس سے رات کو کھول دیا جاتا ہے اور اس کی درد کرنے کی صلاحیت کو ختم کردیا جاتا ہے اور قدرتی دانت کو بچا لیا جاتا ہے اور مزید زیادہ لمبے عرصے تک چلتا ہے روٹ کنال کے فورا بعد اگر کیپ لگا دیا جائے تو دانت کی لائف اور بڑھ جاتی ہے اور کچھ ایسے ہوتے ہیں کے دانت بالکل ختم ہو جاتا ہے اس کا حال صرف نکالنا ہوتا ہے اور نکالنے کے بعد نئے دانت لگایا جاتا ہے مصنوعی دانت بہت سے قسم کے ہوتے ہیں اس کی جگہ پر لگائے جاتے ہیں تقریبا تین قسم کے مصنوعی دانت ہوتے ہیں عام طور پر استعمال کیے جا رہے ہیں ایک ڈینچر ہوتا ہے جو دن میں لگا رہتا ہے رات کو اوتار کے پانی میں رکھ دیا جاتا ہے دوسرا برج ہوتے ہیں جس کو سم ٹینشن کے ذریعے دوسرے دانتوں کو کٹنگ کر کے لگا دیا جاتا ہے تیسری قسم کے دانت وہ امپلانٹ کہتے ہیں جبڑے کی ہڈی میں پیچ لگا کر دانت لگائے جاتے ہیں اور ان پر جو برج لگا دیا جاتا ہے جو قدرتی دانتوں کی طرح کام کرتے ہیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں