حمل کے دوران صبح سویرے الٹیاں
’اگر حاملہ خاتون کو حمل کے دوران صبح سویرے الٹیاں آئیں تو اس کا مطلب ہے کہ بچہ۔۔۔‘ سائنسدانوں نے ماں بننے والی خواتین کو سب سے اہم ترین راز بتادیا لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) حاملہ ہونے پراکثر خواتین کو متلی ہوتی ہے اور قے تک معمول بن جاتی ہے جس پر وہ پریشان رہتی ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے جدید تحقیق میں اس کا ایسافائدہ بتا دیا ہے کہ جن خواتین کی طبیعت خراب نہیں ہو گی وہ پریشان ہوں گی۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”امید سے ہونے پر خواتین کے جسم میں ہارمونز کی مقدار بہت زیادہ پیداہونے لگتی ہے جس سے انہیں متلی اور قے آنا شروع ہو جاتی ہے۔ یہ اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ ان کے پیٹ میں موجود بچے کو آکسیجن اور نشوونما کے لیے ضروری دیگر اجزاءوافر میسر آ رہے ہیں اور رحم مادر سے فاضل مادوں کا بہتر اخراج ہورہا ہے۔“ نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر شہباز گل اور فیاض الحسن چوہان سٹپٹا اٹھیں گے حاملہ خواتین کو کبھی غلطی سے بھی حمل کے دوران ڈسپرین استعمال نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس سے پیدا ہونے والا بچہ۔۔۔ سائنسدانوں نے سخت وارننگ جاری...