شاہ شمس تبریز رحمۃ اللہ علیہ کی ملاقات جب مولانا جلال الدین رومیؒ سے ہوئی

 

شاہ شمس تبریز رحمۃ اللہ علیہ کی ملاقات جب مولانا جلال الدین رومیؒ سے ہوئی تو آپ نے فرمایا :

کہ مولانا کلمہ شریف آتا ہے ؟

اس سوال پر مولانا روم بہت حیران ہوئے اور کہنے لگے کہ حضرت اگر مجھے کلمہ نہیں آتا تو پھر کسے آئےگا

موالانا صاحب نے ستر قسم کی قرت سے کلمہ سنایا جسے سن کر شاہ صاحب نے فرمایا یہ غلط ہے

آپ دو برتن منگوا ئیں میں کلمہ پڑھ کر سناتا ہوں

مولانا رومؒ نے دو پلیٹیں منگوا ئیں

آپ نے پلیٹوں کو او پر نیچے جوڑ کر لاالہ کا سانس کھینچا تو او پر والی پلیٹ چھت سے جالگی اور جب الا اللہ کے سانس کی ضرب دل پر لگائی تو دونوں پلیٹیں آپس میں مل گئیں جس پر آپ نے فرمایا۔

صحیح کلمہ وہ ہے جو بندے کو مولا سے اس طرح ملا دے جس طرح پلٹیں آپس میں مل گئیں ہیں ۔❣️❣️

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Earn money online true Application

لگائی گئی ہے

12 Eligibility Criteria to Check Before Applying to AdSense