Fun

 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 


بیوی : کیا کر رہے ہو ؟


شوہر : عزت کی ڈور کو الجھنوں کی جکڑ اور کشمکش سے آزاد کر رہا ہوں 

بیوی : مطلب ؟


شوہر : پاجامے کے ناڑے کی گانٹھیں کھول رہا ہوں


 بیوی : ہوا میں محوِ پرواز ہوتے ہوئے شکم پُری و لذتِ کام و دہن کیلیے شیرِ منجمد شتاب لاؤ


شوہر حیران ہوتے ہوئے : مطلب ؟

بیوی : جلدی جا کر دہی لے آؤ تاکہ کھانا کھا سکیں۔۔۔ 


آیا تٗو بڑا ایم اے اردو ۔۔

✨😍😀😀😀😂😂😂😂😂

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Earn money online true Application

لگائی گئی ہے

12 Eligibility Criteria to Check Before Applying to AdSense