اشاعتیں

دسمبر, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Malta

Malta جس نے بھی لکھا ہے کمال لکھا ہے اللہ جس نے بھی لکھا ہے کمال لکھا ہے اللہ اسے اجر دے مضمون نگار کے مطابق مالٹا کا رقبہ صرف 316 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی آبادی تقریبا پانچ لاکھ ہے جو یورپ کے مختصر لیکن خوبصورت ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے یہ ملک یورپ میں ہونے کے باوجود پاکستان کے ساتھ ایک دلچسپ میچ بنا ہوا ہے یہ رشتہ آپ کو بھی حیران کردے گا میں انیس سو اکہتر میں اپنی ایئرلائن بنانے کا فیصلہ کیا الذی کو منصوبے کا چیئرمین بنایا گیا میں نے سول ایوی ایشن اور ایئرلائن تشکیل دینی تھی انٹرنیشنل ٹریڈر ہوا ہماری پی آئی اے ایشیا کی سب سے بڑی اور کامیاب ایئرلائن تھی پی آئی اے ٹینڈر دیا کہ کو یورپ مشرق بعید اور امریکہ کی کمپنیوں کی طرف سے بھی کاغذات موصول ہوئے تھے بورڈ میں پڑتال کی عمر امریکہ یورپ اور مشرق بعید کے ٹینڈر مسترد کیے گئے اور پی آئی اے کو سلیکٹ کر لیا گیا پی آئی اے نے مانتا کے ساتھ ایئرلائن پارٹنرشپ کی اور صرف ایک سال میں ایئرمالٹا کے نام سے یورپ میں ایک شاندار ایئرلائن کھڑی کردی کا دودھ ترکیب بنی اور پی آئی اے نے یکم اپریل 1974 کو اس کا پہلا طیارہ ٹیک آف کر دیا پاکستانی ماہرین نے ...

‎شادی کی عمر

  ‎شادی کی عمر ‎ایک دفعہ ابو جان کے ساتھ  ہسپتال جانا ہوا جہاں پر ابو کا معائنہ ایک نوجوان لیڈی ڈاکٹر نے کیا، جو خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ بااخلاق بھی تھیں، تمام مریضوں سے بہت اچھے طریقے سے پیش آ رہی تھیں ‎اور مکمل تفصیل سے ابو کا بھی معائنہ کر رہی تھیں ابو کو بلڈ پریشر اور شوگر دونوں کا مسئلہ ہے اور اس دن اتفاقاً ابو نے دونوں کی دوائی بھی نہیں کھائی ہوئی تھی تو اس وجہ سے بلڈ پریشر بھی ہائی تھا ‎ اور شوگر بھی تو وہ لیڈی ڈاکٹر صاحبہ ابو جان پر اتنی حجت سے غصہ کرنے لگیں جیسے اپنی بہو یا بیٹی کرتی ہے کہ آپ دوائیاں وقت پر نہیں کھاتے اپنی صحت کا دھیان نہیں رکھتے وغیرہ وغیرہ اور میں یہ سب کچھ ساتھ کھڑا دیکھ رہا تھا۔ اسی دوران کسی نرس نے اس لیڈی ڈاکٹر کو پکارا " ڈاکٹر سدرہ  ذرا اس مریض کے رپورٹ تو چیک کریں"۔ ڈاکٹر سدرہ نام سنتے ہی میرے دل میں پیدا ہونے والے نیکی کے جذبے نے بروس لی والی قلابازی کھائی اور میں نے ابو کے کان میں جا کر کہا " ابو اگر ڈاکٹر سدرہ ہمارے اپنے گھر میں ہوتیں  تو آپ کا کتنا دھیان رکھتیں ‎آپ کا بلڈ پریشر اور شوگر وقت پر چیک کرتیں ‎آپ کو دوائیاں...