چند اشعار
مِیرے ہَر لمحے میں خَلل ڈالتی ہے.
تیرے چَند لَمحُوں کی جُھوٹی مُحبت۔!!!🖤
ترے در سے نکلنا یاد آیا_!!
مسافر دل کو یہ کیا یاد آیا.!!
اچانک کھو گئیں ماضی میں آنکھیں!!
کوئی مانوس چہرہ یاد آیا.!!
کسی آغوش کی تحویل میں تھے!!
سکوں کا ایک لمحہ یاد آیا.!!
خدا ناکردہ تم کو تنہا چھوڑوں.!!
کسی لب کا وظیفہ یاد آیا.!!
ہمیں عباسؔ جس کو بھولنا تھا.!!
وہی ہم کو ہمیشہ یاد آیا.!!
#ساقئ _🍷))
.
"کیا تم نے کہا محبت درد ہے تم غلط ہو محبت جہنم ہے۔"🔥💯
رہ کر تمہارے دل میں وہیں کے نہیں رہے
تم اپنی سناؤ ہم تو کہیں کے نہیں رہے
*زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں...!!*👀🥀
*آنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں..!!🥰*❣️
_ *'اس نے رکھا تھا مجھے ساتھ تو اپنے لیکن*' !! 🍂🌸
*'دل ہی رکھا تھا دل میں کہاں رکھا تھا*'... ! 🥺🤍
" *یہاں مختلف شکلوں میــں صرف دھوکے ہیں__ 🦋🖤*
نہ جانے کیوں اتنا درد سہ کہ بھی
مجھے اس شخص سے نفرت کیوں نہیں ہوئی 🥹
جب تم دیکھو گے اپنے پسندیدہ شخص کو کسی اور کے ساتھ
تب احساس ہو گا کہ خدا شرک کیوں نہیں معاف کرتا🥹💔
غلطی ہماری تھی جو ان سے زیادہ بات کرنے لگے
جب ہو گی عادت ان کی تو وہ ہمیں نظر انداز کرنے لگے💔
کسی نے خواب میں آکر کہا میں جا رہا ہوں
ہم آنکھ ملتے ہوئے ،اُٹھ کے ہاتھ ملنے لگے😢🥀
#جٹ
ہزار عنوان گفتگو تھے رہ گئے یہ سوچ سوچ کے
یہ بات اسے ناگوار ہوگی ، یہ لفظ اسے ناپسند ہوگا🥀🖤
اس نے رکھا ہے مجھے ساتھ تو اپنے لیکن
دل ہی رکھا ہے مرا دل میں کہاں رکھا ہے
ہر " کوئی " یاد " آرہا " ہے " آج " بہت"♡"❣️🥀🍂
کہیں" یہ" رات" میری" آخری" تو" نہیں"♡"❣️🥀
سمجھ سکتے ہو اس اذیّت کو جو من پسند کو کسی اور کا سوچ کے محسوس کی جاتی ہے یہ وہ اذیّت جو ہم سے ہمارے الفاظ ہمارے جذبات چھین لیتی ہے یہ وہ قرب ہے جس کا کوئی علاج نہیں یہ وہ زخم ہے جو نا سور ہے جس کا کوئی مرہم نہیں..!!💔
" اور پھر زِندگی کی حقیقتیں ناولوں میں لِکھی ہُوئی دِلکَش لائنوں سے ہمیشہ مُختلف رہی ہیں! ۔ " 💔🙂
چیخیں بھی یہاں غور سے سُنتا نہیں کوئی
کِن لوگوں میں تم شعر سُنانے چلے آئے..
سب سے الگ رکھتا _________ ہوں جناب🖤🍁
سوچ، مزاج، انداز، __________اور معیار اپنا🎶💯
........... ............... ............... .........
وہ بِھی ـ دِل سے ـ نِکال پھینکے ہیں
ـ جِن کے ـ جانے سے ـ دِل ـ نِکلتا تھا..💔😑
ہم تھے ٹھہرے ہوئے پانی پہ کسی چاند کا عکس,
جس کو اچھے بھی لگے اُس نے بھی پتھر پھینکا..🥀🖤
اس کے وعدوں کا ذکر مت کرو😞🍁
میں شرمنده ہوں اعتبار کر کے💔💯🥺💔
رو لینے دو آج مجھے جی بھر کر😦
شاید کہ
🥺
ان آنسوٶں کا اس پے کوئی اثر ہو جاۓ😶💖🥺
اَن پَڑھ بھی پُکار اٹھے گا مَکتوب ہے سَچا !
ہم ایسی محبت سے تمہیں تحریر کریں گے
کوئ بھی مجھ سے خوش نہیں💔🥀
اور میں بھی خود سے پریشان ہوں🪦
تم سب جو کہتے ہو
دعویٰ عشقِ محمد بھی کرتے ہو۔۔
سنو لوگو!
پھر اتنی نفرتیں کس نگر سے آئی ہیں
تم نے ساری محبتیں
کس جاہ چھپائی ہیں
بہروپ بدلنا
کب سیکھا تم نے
کس سے سیکھا تم نے
یہ جو تم جھوٹی دلیلیں گھڑتے ہو
تہذیب یہود کا
روپ چرایا تمہارے لوگوں نے
سنو۔۔
غلطی تمہاری اپنی ہے
کتاب الہی ہر راہ بتاتی ہے
سنت رہنمائی فرماتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔
چھوڑو پل پل ہر پل کے جھگڑے۔
مختصر حیات ہے چلو آؤ محبت کرتے ہیی♥️💝
انسان کے اختیار میں صرف محبت کرنا ہے ،
زبردستی کسی کو بھی وہ اپنا نہیں بنا سکتا ، اگر آپ زندہ دل انسان ہیں ، احساس کرنے والے ہیں تو آپ بغیر کسی وجہ کے محبت بھی کرنے والے ہیں ۔۔🖤
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں