اشاعتیں

چند اشعار

  مِیرے ہَر لمحے میں خَلل ڈالتی ہے. تیرے چَند لَمحُوں کی جُھوٹی مُحبت۔!!!🖤 ترے در سے نکلنا یاد آیا_!! مسافر دل کو یہ کیا یاد آیا.!! اچانک کھو گئیں ماضی میں آنکھیں!! کوئی مانوس چہرہ یاد آیا.!! کسی آغوش کی تحویل میں تھے!! سکوں کا ایک لمحہ یاد آیا.!! خدا ناکردہ تم کو تنہا چھوڑوں.!! کسی لب کا وظیفہ یاد آیا.!! ہمیں عباسؔ جس کو بھولنا تھا.!! وہی ہم کو ہمیشہ یاد آیا.!! #ساقئ _🍷)) . "کیا تم نے کہا محبت درد ہے تم غلط ہو محبت جہنم ہے۔"🔥💯  رہ کر تمہارے دل میں وہیں کے نہیں رہے  تم اپنی سناؤ ہم تو کہیں کے نہیں رہے *زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں...!!*👀🥀 *آنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں..!!🥰*❣️ _ *'اس  نے  رکھا تھا  مجھے   ساتھ  تو  اپنے  لیکن*' !! 🍂🌸 *'دل  ہی  رکھا  تھا  دل  میں  کہاں  رکھا  تھا*'... ! 🥺🤍 " *یہاں مختلف شکلوں  میــں  صرف دھوکے ہیں__ 🦋🖤* نہ جانے کیوں اتنا درد سہ کہ بھی  مجھے اس شخص سے نفرت کیوں نہیں ہوئی 🥹 جب تم دیکھو گے اپنے پسندیدہ شخص کو کسی او...

*انتہائی اہم بات*

 *انتہائی اہم بات*   لاہور ڈی ایچ اے پٹرول پمپ پر ایک آدمی آتا ہے اور ایک عورت کو جو اپنی گاڑی میں پٹرول ڈلوا رہی ہوتی ہے پینٹر کے طور پر اپنی خدمات پیش کرتا ہے۔  وہ خاتون انکار کر دیتی ہے لیکن تکلفانہ اس کا وزیٹنگ کارڈ لے لیتی ہے۔ وہ خاتون پھر اپنی گاڑی سٹارٹ کر کے وہاں سے روانہ ہوتی ہے۔  تب ہی وہ دیکھتی ہے کہ وہ آدمی بھی اسی وقت وہاں سے روانہ ہوتا ہے۔  کچھ منٹ کے بعد اس خاتون کو چکر آنے لگتے ہیں اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ وہ گاڑی کی کھڑکی کھولتی ہے اور محسوس کرتی ہے کہ  خوشبو اس کے ہاتھ سے آ رہی ہے۔ اسی ہاتھ سے جس سے اس نے وہ وزیٹنگ کارڈ پکڑا تھا۔ وہ پھر نوٹس کرتی ہے کہ  اس آدمی کی گاڑی اس کے پیچھے ہے۔ اس خاتون کو محسوس ہوتا ہے کہ کچھ کرنا چاہیے۔  وہ راستے میں آنے والے پہلے پٹرول پمپ پر رک جاتی ہے اور مسلسل ہارن بجانا شروع کر دیتی ہے مدد مانگنے کے لیے۔  وہ آدمی جب یہ دیکھتا ہے تو بھاگ جاتا ہے لیکن اس خاتون کو اگلے کئی منٹوں تک سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ کافی دیر بعد اس کا سانس بحال ہوتا ہے۔  بظاہر وزیٹنگ کارڈ پر ایک دوائی لگی...

لگائی گئی ہے

 ویکسین لگائی گئی ہے تو 1 دبائیں، اگر اسے ویکسین نہیں ملی تو 2 دبائیں، اس کے نتیجے میں، وہ 1 دباتا ہے، فون بلاک ہوجاتا ہے اور اب اس کی بار بار تنخواہ اور آن لائن بینک کی تمام معلومات منتقل ہوجاتی ہیں۔ ہوشیار رہو اور ہوشیار رہو… اس نئی چال/گھپلے کے بارے میں جاننے کے لیے براہ کرم مزید لوگوں کو آگے بھیجیں۔ جیسا کہ موصول ہوا آگے بھیجیں۔  السلام و علیکم ۔۔۔  *سب متوجہ ہوں!!!!!!!  آپ کا بینک اکاؤنٹ بغیر اطلاع کے خالی ہو سکتا ہے۔   تمام عزیزان من، براہ کرم ہوشیار رہیں.. اس وقت ایک ہائی ٹکنالوجی اسکیم چل رہا ہے جسے *SIM SWAP FRAUD* کہا جاتا ہے، کہا جاتا ہے کہ سینکڑوں لوگ متاثر ہوئے ہیں، انہیں اچانک پتہ چلا کہ ان کے بینک اکاؤنٹس *خالی* ہیں۔   یہ کیسے کام کرتا ہے؟  1) SIM SWAP نامی نیا سکیم اس طرح شروع ہوتا ہے... آپ کا فون نیٹ ورک اچانک خالی/صفر (کوئی سگنل/زیرو بار) نہیں ہو جائے گا اور تھوڑی دیر بعد، آپ کو ایک کال آئے گی۔  2) کال کرنے والا آپ کو بتائے گا کہ وہ آپ کے نیٹ ورک کے لحاظ سے (آپ کی موبائل فون کمپنی) سے کال کر رہا ہے اور آپ کے موبائل نیٹ ورک میں کو...

عید قربان پر گوشت کھانے کے رہنما اصول

  عید قربان پر گوشت کھانے کے رہنما اصول کوشش کریں کہ گوشت میں سرخ مرچ کم استعمال کریں . گوشت شوربے والا پکائیں جو کے زیادہ فائدے مند ہے گوشت کے ساتھ دہی کا ستعمال زیادہ کریں۔یہ آپ کے جسم میں دوست بیکٹیریا کی تعداد کو بڑھاتی ہے اور انفیکشن پیدا ہونے سے روکتی ہے۔ ادرک   ادرک صدیوں سے نظام انہضام کی بیماریوں کی روک تھام کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے۔اور آج بھی اس کا ستعمال خوراک کو جلد ہضم کرتا ہے۔اور جزو بدن بنانے میں مدد کرتا ہے سرکہ ۔سرکہ صفرا کو ختم کرتا ہے۔اور گوشت جیسی دیر ہضم غذاؤں کو جلد ہضم کرتا ہے۔کولیسٹرول کو کم کرتا ہےیعد قربان پر انگور کا سرکہ گوشت کے ساتھ استعمال کیا جائے تو گوشت جلد ہضم ہو گا اور اس کے مضر اثرات پیدا نہیں ہوں گ        گوشت کھانے سے اگر بلڈ پریشر بڑھے تو ( سونف + زیرہ سفید+ الائچی سبز)          کا قہوہ لیا جائے گوشت کھانے سے جسم پر دھپڑ نکل جائیں تو فوراََ ( گلاب کی پتی + زیرہ سفید+ الائچی سبز + سونف + ثابت دھنیا)  کا قہوہ لیں گوشت کھا کر اگر بدہضمی پیٹ ...

Malta

Malta جس نے بھی لکھا ہے کمال لکھا ہے اللہ جس نے بھی لکھا ہے کمال لکھا ہے اللہ اسے اجر دے مضمون نگار کے مطابق مالٹا کا رقبہ صرف 316 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی آبادی تقریبا پانچ لاکھ ہے جو یورپ کے مختصر لیکن خوبصورت ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے یہ ملک یورپ میں ہونے کے باوجود پاکستان کے ساتھ ایک دلچسپ میچ بنا ہوا ہے یہ رشتہ آپ کو بھی حیران کردے گا میں انیس سو اکہتر میں اپنی ایئرلائن بنانے کا فیصلہ کیا الذی کو منصوبے کا چیئرمین بنایا گیا میں نے سول ایوی ایشن اور ایئرلائن تشکیل دینی تھی انٹرنیشنل ٹریڈر ہوا ہماری پی آئی اے ایشیا کی سب سے بڑی اور کامیاب ایئرلائن تھی پی آئی اے ٹینڈر دیا کہ کو یورپ مشرق بعید اور امریکہ کی کمپنیوں کی طرف سے بھی کاغذات موصول ہوئے تھے بورڈ میں پڑتال کی عمر امریکہ یورپ اور مشرق بعید کے ٹینڈر مسترد کیے گئے اور پی آئی اے کو سلیکٹ کر لیا گیا پی آئی اے نے مانتا کے ساتھ ایئرلائن پارٹنرشپ کی اور صرف ایک سال میں ایئرمالٹا کے نام سے یورپ میں ایک شاندار ایئرلائن کھڑی کردی کا دودھ ترکیب بنی اور پی آئی اے نے یکم اپریل 1974 کو اس کا پہلا طیارہ ٹیک آف کر دیا پاکستانی ماہرین نے ...

‎شادی کی عمر

  ‎شادی کی عمر ‎ایک دفعہ ابو جان کے ساتھ  ہسپتال جانا ہوا جہاں پر ابو کا معائنہ ایک نوجوان لیڈی ڈاکٹر نے کیا، جو خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ بااخلاق بھی تھیں، تمام مریضوں سے بہت اچھے طریقے سے پیش آ رہی تھیں ‎اور مکمل تفصیل سے ابو کا بھی معائنہ کر رہی تھیں ابو کو بلڈ پریشر اور شوگر دونوں کا مسئلہ ہے اور اس دن اتفاقاً ابو نے دونوں کی دوائی بھی نہیں کھائی ہوئی تھی تو اس وجہ سے بلڈ پریشر بھی ہائی تھا ‎ اور شوگر بھی تو وہ لیڈی ڈاکٹر صاحبہ ابو جان پر اتنی حجت سے غصہ کرنے لگیں جیسے اپنی بہو یا بیٹی کرتی ہے کہ آپ دوائیاں وقت پر نہیں کھاتے اپنی صحت کا دھیان نہیں رکھتے وغیرہ وغیرہ اور میں یہ سب کچھ ساتھ کھڑا دیکھ رہا تھا۔ اسی دوران کسی نرس نے اس لیڈی ڈاکٹر کو پکارا " ڈاکٹر سدرہ  ذرا اس مریض کے رپورٹ تو چیک کریں"۔ ڈاکٹر سدرہ نام سنتے ہی میرے دل میں پیدا ہونے والے نیکی کے جذبے نے بروس لی والی قلابازی کھائی اور میں نے ابو کے کان میں جا کر کہا " ابو اگر ڈاکٹر سدرہ ہمارے اپنے گھر میں ہوتیں  تو آپ کا کتنا دھیان رکھتیں ‎آپ کا بلڈ پریشر اور شوگر وقت پر چیک کرتیں ‎آپ کو دوائیاں...

ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرے میں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا

  ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرے میں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا: ٭٭٭ گزشتہ سال میرا آپریشن ہوا اور پتا نکال دیا گیا، بڑھاپے میں ہو نے والے اس آپریشن کی وجہ سے مجھے کئی ہفتے تک بستر کا ہو کر رہنا پڑا۔ ٭٭٭ اسی سال ہی میری عمر ساٹھ سال ہوئی اور مجھے اپنی پسندیدہ اور اہم ترین ملازمت سے سبکدوش ہونا پڑا۔ میں نے نشرو اشاعت کے اس ادارے میں اپنی زندگی کے تیس قیمتی سال گزارے تھے۔ ٭٭٭ اسی سال ہی مجھے اپنے والد صاحب کی وفات کا صدمہ اٹھانا پڑا۔ ٭٭٭ اسی سال ہی میرا بیٹا میڈیکل کے امتحان میں فیل ہو گیا، وجہ اس کی کار کا حادثہ تھا جس میں زخمی ہو کر اُسے کئی ماہ تک پلستر کرا کر گھر میں رہنا پڑا، کار کا تباہ ہوجانا علیحدہ سے نقصان تھا۔ صفحے کے نیچے اس نے لکھا؛ آہ، یہ کیا ہی برا سال تھا!!! مصنف کی بیوی کمرے میں داخل ہوئی تو دیکھا کہ اُس کا خاوند غمزدہ چہرے کے ساتھ خاموش بیٹھا خلاؤں میں گُھور رہا تھا۔ اُس نے خاوند کی پشت کے پیچھے کھڑے کھڑے ہی کاغذ پر یہ سب کچھ لکھا دیکھ لیا۔ خاوند کو اُس کے حال پر چھوڑ کر خاموشی سے باہر نکل گئی۔ کچھ دیر بعد واپس کمرے میں لوٹی تو اس نے ایک کاغذ تھام ر...