Fun

 ‏کسی گاؤں میں فوتگی ہو گئی۔

گرمی کا موسم اور میت کمرےمیں رکھ کےسب رو رہے۔

کسی نےمشورہ دیا

میت کو صحن میں رکھ دیں۔

میت صحن میں رکھ دی گئی۔

اچانک کسی نےکہا

بادل بن گئےہیں بارش ہو جاےگی

تو میت کو اندر رکھ دیں۔

کافی دیر بعد بھی بارش نہ ہوئی تو پھر کسی نےکہا میت کو باہر رکھ دیں۔

پھر میت باہر رکھ دی گئی۔

تھوڑی دیر بعد پھر بادل آ گئے۔

پھر میت کمرےمیں رکھ دی گئی۔

لیکن بارش پھر نہیں ہوئی۔

میت دوبارہ صحن میں رکھی گئی۔

رونا دھونا جاری تھا

بادل بنتےدیکھ کر کسی نےکہا اب تو کنفرم بارش ہو گی۔

👇‏یہ سن کر مردہ اٹھ گیا اور بولا

"مینوں دفنانا وی جےیا ایتھے ای رولنا ؟"😂😂

یہی حال کپتان اپنےیوتھیوں کےساتھ کر رہا

خوشخبری آ گئی

خوشخبری نہیں آئی

تیل آگیا

تیل نہیں آیا

گیس آگئی

گیس لیک ہو گئی

پاکستان ترقی کر رہا

پاکستان ترقی نہیں کر رہا۔

👇‏تبدیلی آ رہی ہےتبدیلی جا رہی ہے

بالآخر یوتھیےکپتان کوکہیں گے۔ 

"نہشا تبدیلی آنی وی اے یا سانوں ایتھےای رولنا"

🤣🤣🤣

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Fun

Dental instruments information

Blood pressure during pregnancy information