Fun
مولوی صاحب ایک دن اپنی زوجہ سے کہنے لگے "بَھلیے لوکے میرا تو جب مُوڈ ہوتا ہے جگا لیتا ہوں، تمہارا بھی کبھی مُوڈ رومانٹک ہو تو بتایا کرو"
وہ کہنے لگیں مجھے کہتے ہوئے شرم آتی ہے
مولوی صاحب نے کہا باہر الماری میں وہ جو ایک ڈبہ پڑا ہے جس دن موڈ ہو عشاء سے پہلے الٹا کر دیا کرنا
دوسرے دن مولوی صاحب عشا کے بعد گھر آئے تو ڈبہ الٹا پڑا تھا، خوشی خوشی کمرے کو گئے
یہ سلسلہ ایک ہفتہ جاری رہا، ہر گزرتے دن ڈبہ الٹا پڑا ہوتا تھا اور مولوی پچھلے دن سے کم خوشی کے ساتھ کمرے کو روانہ ہو جاتا
آٹھویں دن مولوی صاحب عشا کے بعد گھر نہیں آئے
زوجہ کو فکر ہوئی تو بچے کو بھیجا کہ مسجد سے ابا کی خیر خبر لاؤ
بچہ گیا اور کہا کہ خیریت ہے آپ گھر نہیں آئے، مولوی صاحب نے کہا پہلے گھر جاؤ اور دیکھ آؤ ڈبہ الٹا پڑا ہے یا سیدھا
بچہ دیکھ کر واپس آیا اور بتایا کہ ڈبہ الٹا پڑا ہے
مولوی صاحب
"بس فیر پُتر یا ابا رکھو تے یا ڈبہ رکھو".
🤣🤣🤪😅😂
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں