Fun
دو نشئی دوپہر کے وقت مسجد کے پاس سے گزر رہے تھے
ایک نشئی دوسرے سے بولا:
یار! اللہ کا گھر دھوپ میں ہے اسکو چھاؤں میں لے چلیں
دوسرا: ٹھیک ہے
دونوں جوتے اتار کر مسجد کو دھکا لگانے لگے
اتنے میں ایک چور اس صورتحال کو دیکھ کر ان کے جوتے اٹھا کر لے گیا
دونوں پسینے میں شرابور دھکا
👇لگانے میں مصروف رہے جب شام ھونے لگی تو پیچھے مڑ کر بولے:
یار! اسی کافی دور آ گئے آں ہن تے ساڈیاں جتیاں وی نظر نئیں آ رئیاں
آج جس جگہ پاکستان کھڑا ہے ماضی میں کبھی اس جگہ نہیں آیا: وزیراعظم
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں