Fun
*ایک چوہے نے ہیرے کو نگل لیا اور ہیرا کے مالک نے چوہے کو مارنے کے لئے ایک شخص سے رابطہ کیا۔*
*جب شکاری چوہے کو مارنے کے لئے پہنچا تو وہاں ایک ہزار سے زیادہ چوہے اکھٹے تھےمگر ایک چوہا سب سے الگ بیٹھا ہوا تھا۔شکاری نے سب سے الگ بیٹھےچوہے کو دیکھا اور اسے مار ڈالا اور مالکان حیران تھے کہ یہی وہی چوہا تھا جس نے ہیرا نگل لیا تھا!حیران ہیرے کے مالک نے پوچھا: "آپ کو کیسے پتہ چلا کہ یہ وہی چوہا تھا؟"*
*شکاری نے جواب دیا: "بہت آسان ،جب کم ظرف اور بیوقوف امیر ہوجاتے ہیں ، تو وہ دوسروں کے ساتھ ملنا اور بیھٹنا چھوڑ دیتے ہیں،، !!! "یہ لطیفہ نہیں تلخ حقیقت ہے*
😞😞😞😞😞😞😞😞
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں