Islamic knowledge
ہر(30 دن) میں ایک بار قرآن مجید
ختم کرنے کا طریقہ
- الفجر : 4 صفحات
- الظهر : 4 صفحات
- العصر : 4 صفحات
- المغرب : 4 صفحات
- العشاء : 4 صفحات
ہر (15 دن) میں ایک بار قرآن مجید
ختم کرنے کا طریقہ
- الفجر : 8 صفحات
- الظهر : 8 صفحات
- العصر : 8 صفحات
- المغرب :8 صفحات
- العشاء : 8 صفحات
ہر (12 دن) میں ایک بار قرآن مجید ختم کرنے کا طریقہ
- الفجر : 10 صفحات
- الظهر : 10 صفحات
- العصر : 10 صفحات
- المغرب : 10 صفحات
- العشاء : 10 صفحات
ہر (10 دن) میں ایک بار قرآن مجید
ختم کرنے کا طریقہ
- الفجر : 12 صفحة
- الظهر : 12 صفحة
- العصر : 12 صفحة
- المغرب : 12 صفحة
- العشاء : 12 صفحة
*بلند عزم و ہمت والے احباب کے لیے*
ہر (6 دن) میں ایک بار قرآن مجید
ختم کرنے کا طریقہ
- الفجر : 20 صفحة
- الظهر : 20 صفحة
- العصر : 20 صفحة
- المغرب : 20 صفحة
- العشاء : 20 صفحة
اپنے دوست احباب کیساتھ بھی شئیر کیجئیے کیوں کہ جتنے لوگ قرآن مجید ختم کرتے جائیں گے
ان کے ثواب میں آپ کا بھی حصہ ہوگا
*🇵🇰*
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں