Knowledge

 💨 *سُنہری بات* 💨 


🍁 *ہر بات کو یاد رکھنا ضروری نہیں ہوتا ، خوش رہنے کیلئے باتوں کو بھول جانا ہی اچھا ہوتا ہے ، کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے کی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات یاد رکھنے کی بھی نہیں ہوتی.* 


 💨 *سُنہری بات* 💨 


🍁 *راستے پر کنکر ہوں تو بھی ایک اچھا جوتا پہن کر اس پر چلا جا سکتا ہے ، لیکن اچھے جوتے کے اندر ایک بھی کنکر ہو تو ایک اچھی سڑک پر چلنا بھی مشکل ہو جاتا ہے ، ہم باہر کے چیلنجر سے نہیں اپنے اندر کی کمزوریوں سے ہارتے ہیں.*


 💨 *سُنہری بات* 💨 


🍁 *جن کے اخلاق عمدہ ہیں ان کی صحبت تلاش کریں ، لازم نہیں جس کے اردگرد لوگ جمع ہوں وہ اللہ کا دوست بھی ہو ، مداری بھی تو لوگ جمع کر لیتے ہیں.* 


 💨 *سُنہری بات* 💨 


🍁 *دوسروں کے عیبوں کو تلاش کرنے سے بہتر ہے ، کہ اپنے عیبوں کو سنواریں.*


💨 *سُنہری بات* 💨 


🍁 *وقت گزر جاتا ہے ، اچھا ہو یا برا ، لیکن انسانوں کے روّیے ، ہمیشہ یاد رہ جاتا ہیں ، وہ تو محفوظ ہو جاتے ہیں ، یادوں میں ، کتابوں میں لکھے حروف کی طرح ، کوشش کریں اگر کسی کے برے وقت میں کچھ اچھا نہیں کرسکتے تو برا بھی مت کیجئے ، یاد رکھیں *وقت* *وقت کی بات ہوتی اور وقت بدلنے میں وقت نہیں لگتا.*


 💨 *سُنہری بات* 💨 



🍁 *اپنی نیکی چھپانا ، آپ کی سوچ کا امتحان ہے ، اور دوسروں کھ گناہ چھپانا آپ کے کردار کا امتحان ہے.*

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Fun

Dental instruments information

Blood pressure during pregnancy information