Fun
بیوی 👩🏻🦰 آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا اور نیلم سلام کہ رہی ہے😁
شوہر 👨🏻🦰 کون نیلم؟؟🤔
بیوی 👩🏻🦰 کوئی نہیں بس اس لیۓ لکھا کہ تم میسج پڑھ لو😂
شوہر 👨🏻🦰 وہی تو میں کہو نیلم تو میرے ساتھ ہے،تو تمہارے ساتھ کون ہے؟؟🤔
بیوی 👩🏻🦰 کون نیلم کدھر ہو تم؟😠😠😠
شوہر 👨🏻🦰 میں بازار میں....😉
بیوی 👩🏻🦰 !!اُدھر ہی رکو میں زرا آتی ہو،🏃♀👈🏃♀
10دس منٹ بعد بیوی::کدھر ہو میں بازار میں ہو🤔
شوہر 👨🏻🦰 آفس ہی ہوں ،اب آگئ ہو تو سبزی لیتے جانا😂😂
وڈی آئی نیلم😁😁😁
استاداں نال استادیاں 👫
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں