Nadra Pakistan information
سمندرپار پاکستانی ملک (پاکستان) میں موجود فیملی کے افراد کے ذریعے اپنے خاندان کے تفصیلات جان سکتے ہیں۔ یہ سروس ملکی سیکورٹی کی صورتحال کو مدنظر رکھ کر خاندان کے ڈیٹابیس کو غیر متعلقہ فرد یا افراد سے پاک کر کے محفوظ بنانا ہے۔
آپ کا خاندان محفوظ، پاکستان محفوظ
خاندان میں غیرقانونی انجان شخص آپ کی شناخت کا غلط استعمال کر رہا ہے
8009 پر ہر ایک SMS سے تصدیق کریں
تصدیق کا طریقہ
1 اپنے موبائل میں میسج میں جائیں
2 بغیر ڈیش کے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر لکھیں
3 سپیزلے اور شناختی کارڈ کی تاریخیں اجراء لکھیں
4 اور اسے سے 8009 پر SMS کریں
نوٹ
یہ ایس ایم ایس آپ نے اپنے موبائل نمبر سے کرنا ہے جو آپ کے نام سے رجسٹرڈ ہو ہو
اگر آپ کے خاندان میں کوئی ایسا شخص رجسٹرڈ ہے جسے آپ نہیں جانتے صرف اس صورت میں 1 لکھ کر جواب دیں
اگر تصدیق درست ہے تو 2 لکھ کر جواب دیں
خاندان کی تفصیلات کی درستگی یا موبائل نمبر کی رجسٹریشن کے لئے نادرا رجسٹریشن سینٹر تشریف لائیں
یاد رکھیں
خاندان میں اس لمبی کی موجودگی کی صورت میں
آپ کو کو ناظرہ کی طرف سے صرف اس نمبر سے کال موصول ہوگی
0512778009
کسی اور نمبر سےکال آنے پر اپنی معلومات شیئر نہ کریں
خواتین اپنے آئی ڈی کارڈ سے سے اپنے شورو کی معلومات بھی حاصل کر سکتی ہیں کہ ان کی دوسری شادی تو نہیں ہوئ ی یا ابھی تک ان کی کتنی شادیاں ہوئی ہیں ان کی معلومات بھی 8009 پر SMS سے مل سکتا ہے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں