Teeth important information everyone knowledgeable
دانتوں کے متعلق ایک عام شخص کو معلومات ھونا لازمی ہے اس میں آپ کے ساتھ یہ بلاک شیئر کیا جا رہا ہے دانت کو نکالنے دانت کی روٹ کنال کرنے کے اور دانت پر برج لگانے اور امپلانٹ کرنے ٹیمپریری برائے ہائے کی جاتی ہے ہمارے دانت انسانی زندگی کا ایک اہم جز ہیں اور ان کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے اگر ہم اپنے دانتوں کی صحت کا خیال رکھتے ہیں تو ہماری جسمانی صحت بھی بہتر ہوتی ہے اور جو لوگ اپنے دانتوں کی صحت کا خیال نہیں رکھتے ان کی جسمانی صحت بھی خراب ہوتی جاتی ہے دانت ہمیں کھانا چبانے کا کام کرتے ہیں اگر ہمارے دانتوں میں کالا نشان پڑنا شروع ہو جائے تو فورا اپنے ڈینٹس کے پاس جائیں اور اگر اس میں سوراخ ہو رہا ہے دانت میں تو اس کی فورن برائے کروائیں صرف برائے سے ہی دانت کے اس بیماری کو روکا جا سکتا ہے برائے دو قسم کی ہوتی ہے ایک کچی بھرائی پکی برائے اور دانتوں کو محفوظ کرنے کا کا پہلے طریقہ پر اور اگر اگر ہم لیٹ کرتے ہیں اور اس سوراخ کو تو وہ بڑھ کر دانت کو مزید کھوکھلا کرتا جات...