اشاعتیں

Malta

Malta جس نے بھی لکھا ہے کمال لکھا ہے اللہ جس نے بھی لکھا ہے کمال لکھا ہے اللہ اسے اجر دے مضمون نگار کے مطابق مالٹا کا رقبہ صرف 316 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی آبادی تقریبا پانچ لاکھ ہے جو یورپ کے مختصر لیکن خوبصورت ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے یہ ملک یورپ میں ہونے کے باوجود پاکستان کے ساتھ ایک دلچسپ میچ بنا ہوا ہے یہ رشتہ آپ کو بھی حیران کردے گا میں انیس سو اکہتر میں اپنی ایئرلائن بنانے کا فیصلہ کیا الذی کو منصوبے کا چیئرمین بنایا گیا میں نے سول ایوی ایشن اور ایئرلائن تشکیل دینی تھی انٹرنیشنل ٹریڈر ہوا ہماری پی آئی اے ایشیا کی سب سے بڑی اور کامیاب ایئرلائن تھی پی آئی اے ٹینڈر دیا کہ کو یورپ مشرق بعید اور امریکہ کی کمپنیوں کی طرف سے بھی کاغذات موصول ہوئے تھے بورڈ میں پڑتال کی عمر امریکہ یورپ اور مشرق بعید کے ٹینڈر مسترد کیے گئے اور پی آئی اے کو سلیکٹ کر لیا گیا پی آئی اے نے مانتا کے ساتھ ایئرلائن پارٹنرشپ کی اور صرف ایک سال میں ایئرمالٹا کے نام سے یورپ میں ایک شاندار ایئرلائن کھڑی کردی کا دودھ ترکیب بنی اور پی آئی اے نے یکم اپریل 1974 کو اس کا پہلا طیارہ ٹیک آف کر دیا پاکستانی ماہرین نے ...

‎شادی کی عمر

  ‎شادی کی عمر ‎ایک دفعہ ابو جان کے ساتھ  ہسپتال جانا ہوا جہاں پر ابو کا معائنہ ایک نوجوان لیڈی ڈاکٹر نے کیا، جو خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ بااخلاق بھی تھیں، تمام مریضوں سے بہت اچھے طریقے سے پیش آ رہی تھیں ‎اور مکمل تفصیل سے ابو کا بھی معائنہ کر رہی تھیں ابو کو بلڈ پریشر اور شوگر دونوں کا مسئلہ ہے اور اس دن اتفاقاً ابو نے دونوں کی دوائی بھی نہیں کھائی ہوئی تھی تو اس وجہ سے بلڈ پریشر بھی ہائی تھا ‎ اور شوگر بھی تو وہ لیڈی ڈاکٹر صاحبہ ابو جان پر اتنی حجت سے غصہ کرنے لگیں جیسے اپنی بہو یا بیٹی کرتی ہے کہ آپ دوائیاں وقت پر نہیں کھاتے اپنی صحت کا دھیان نہیں رکھتے وغیرہ وغیرہ اور میں یہ سب کچھ ساتھ کھڑا دیکھ رہا تھا۔ اسی دوران کسی نرس نے اس لیڈی ڈاکٹر کو پکارا " ڈاکٹر سدرہ  ذرا اس مریض کے رپورٹ تو چیک کریں"۔ ڈاکٹر سدرہ نام سنتے ہی میرے دل میں پیدا ہونے والے نیکی کے جذبے نے بروس لی والی قلابازی کھائی اور میں نے ابو کے کان میں جا کر کہا " ابو اگر ڈاکٹر سدرہ ہمارے اپنے گھر میں ہوتیں  تو آپ کا کتنا دھیان رکھتیں ‎آپ کا بلڈ پریشر اور شوگر وقت پر چیک کرتیں ‎آپ کو دوائیاں...

ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرے میں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا

  ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرے میں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا: ٭٭٭ گزشتہ سال میرا آپریشن ہوا اور پتا نکال دیا گیا، بڑھاپے میں ہو نے والے اس آپریشن کی وجہ سے مجھے کئی ہفتے تک بستر کا ہو کر رہنا پڑا۔ ٭٭٭ اسی سال ہی میری عمر ساٹھ سال ہوئی اور مجھے اپنی پسندیدہ اور اہم ترین ملازمت سے سبکدوش ہونا پڑا۔ میں نے نشرو اشاعت کے اس ادارے میں اپنی زندگی کے تیس قیمتی سال گزارے تھے۔ ٭٭٭ اسی سال ہی مجھے اپنے والد صاحب کی وفات کا صدمہ اٹھانا پڑا۔ ٭٭٭ اسی سال ہی میرا بیٹا میڈیکل کے امتحان میں فیل ہو گیا، وجہ اس کی کار کا حادثہ تھا جس میں زخمی ہو کر اُسے کئی ماہ تک پلستر کرا کر گھر میں رہنا پڑا، کار کا تباہ ہوجانا علیحدہ سے نقصان تھا۔ صفحے کے نیچے اس نے لکھا؛ آہ، یہ کیا ہی برا سال تھا!!! مصنف کی بیوی کمرے میں داخل ہوئی تو دیکھا کہ اُس کا خاوند غمزدہ چہرے کے ساتھ خاموش بیٹھا خلاؤں میں گُھور رہا تھا۔ اُس نے خاوند کی پشت کے پیچھے کھڑے کھڑے ہی کاغذ پر یہ سب کچھ لکھا دیکھ لیا۔ خاوند کو اُس کے حال پر چھوڑ کر خاموشی سے باہر نکل گئی۔ کچھ دیر بعد واپس کمرے میں لوٹی تو اس نے ایک کاغذ تھام ر...

Mercury and health

  Mercury and health Mercury and heal Key facts Mercury is a naturally occurring element that is found in air, water and soil. Exposure to mercury – even small amounts – may cause serious health problems, and is a threat to the development of the child in utero and early in life. Mercury may have toxic effects on the nervous, digestive and immune systems, and on lungs, kidneys, skin and eyes. Mercury is considered by WHO as one of the top ten chemicals or groups of chemicals of major public health concern. People are mainly exposed to methylmercury, an organic compound, when they eat fish and shellfish that contain the compound. Methylmercury is very different to ethylmercury. Ethylmercury is used as a preservative in some vaccines and does not pose a health risk. Mercury exists in various forms: elemental (or metallic) and inorganic (to which people may be exposed through their occupation); and organic (e.g., methylmercury, to which people may be exposed through their di...

Fun

  بیوی 👩🏻‍🦰 آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا اور نیلم سلام کہ رہی ہے😁 شوہر 👨🏻‍🦰 کون نیلم؟؟🤔 بیوی 👩🏻‍🦰 کوئی نہیں بس اس لیۓ لکھا کہ تم میسج پڑھ لو😂 شوہر 👨🏻‍🦰 وہی تو میں کہو نیلم تو میرے ساتھ ہے،تو تمہارے ساتھ کون ہے؟؟🤔 بیوی 👩🏻‍🦰 کون نیلم کدھر ہو تم؟😠😠😠 شوہر 👨🏻‍🦰 میں بازار میں....😉 بیوی 👩🏻‍🦰 !!اُدھر ہی رکو میں زرا آتی ہو،🏃‍♀👈🏃‍♀ 10دس منٹ بعد بیوی::کدھر ہو میں بازار میں ہو🤔 شوہر 👨🏻‍🦰 آفس ہی ہوں ،اب آگئ ہو تو سبزی لیتے جانا😂😂                             وڈی آئی نیلم😁😁😁 استاداں نال استادیاں 👫

شاہ شمس تبریز رحمۃ اللہ علیہ کی ملاقات جب مولانا جلال الدین رومیؒ سے ہوئی

  شاہ شمس تبریز رحمۃ اللہ علیہ کی ملاقات جب مولانا جلال الدین رومیؒ سے ہوئی تو آپ نے فرمایا : کہ مولانا کلمہ شریف آتا ہے ؟ اس سوال پر مولانا روم بہت حیران ہوئے اور کہنے لگے کہ حضرت اگر مجھے کلمہ نہیں آتا تو پھر کسے آئےگا موالانا صاحب نے ستر قسم کی قرت سے کلمہ سنایا جسے سن کر شاہ صاحب نے فرمایا یہ غلط ہے آپ دو برتن منگوا ئیں میں کلمہ پڑھ کر سناتا ہوں مولانا رومؒ نے دو پلیٹیں منگوا ئیں آپ نے پلیٹوں کو او پر نیچے جوڑ کر لاالہ کا سانس کھینچا تو او پر والی پلیٹ چھت سے جالگی اور جب الا اللہ کے سانس کی ضرب دل پر لگائی تو دونوں پلیٹیں آپس میں مل گئیں جس پر آپ نے فرمایا۔ صحیح کلمہ وہ ہے جو بندے کو مولا سے اس طرح ملا دے جس طرح پلٹیں آپس میں مل گئیں ہیں ۔❣️❣️

Fun

  *صبح ہی صبح میاں بیوی کا خوب جھگڑا ہو گیا بیـــــــــــگم صاحبہ غضبناک ہو کر بولیں! "بس، بہت کر لیا برداشت، اب میں مزید ایک منٹ بھی تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی" میاں جی بھی طـــــــــــیش میں تھے.. بولے!🥺 "میں بھی تمہاری شکل دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکا ہوں. دفتر سے وآپس آئوں تو مجھے نظر نہ آنا گھر میں. اٹھاواپنا ٹین ڈبا اور نکلو یہاں سے" میاں جی غصے میں ہی دفتر چلے گئے بیگم صاحبہ نے اپنی ماں کو فون کیا اور بتایا کہ وہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر بچوں سمیت میکے وآپس     آ رہی ہے. اب مزید نہیں رہ سکتی اس جہنم میں. ماں نے کہا "بندے دی پتـــــــــــر بن کے آرام سے وہیں بیٹھ. تیری بڑی بہن بھی اپنے میاں سے لڑ کر آئی تھی اور اسی ضد میں طلاق لے کر بیٹھی ہوئی ہے. اب تو نے وہی ڈرامـــــــــــہ شروع کر دیا ہے. خـــــــــــبردار جو ادھـــــــــــر قدم بھی رکھا تو! صلح کر لے میاں سے. اب وہ اتنا برا بھی نہیں ہے"... ماں نے لال جھنڈی دکھائی تو بیگم صاحبہ کے ہوش ٹھکانے آئے اور وہ پھـــــــــــوٹ پھـــــــــــوٹ کر رو دیں... جب رو کر تھکـــــــــــیں تو دل ہلکا ہو چکا تھا... میاں ک...