اشاعتیں

چند اشعار

  مِیرے ہَر لمحے میں خَلل ڈالتی ہے. تیرے چَند لَمحُوں کی جُھوٹی مُحبت۔!!!🖤 ترے در سے نکلنا یاد آیا_!! مسافر دل کو یہ کیا یاد آیا.!! اچانک کھو گئیں ماضی میں آنکھیں!! کوئی مانوس چہرہ یاد آیا.!! کسی آغوش کی تحویل میں تھے!! سکوں کا ایک لمحہ یاد آیا.!! خدا ناکردہ تم کو تنہا چھوڑوں.!! کسی لب کا وظیفہ یاد آیا.!! ہمیں عباسؔ جس کو بھولنا تھا.!! وہی ہم کو ہمیشہ یاد آیا.!! #ساقئ _🍷)) . "کیا تم نے کہا محبت درد ہے تم غلط ہو محبت جہنم ہے۔"🔥💯  رہ کر تمہارے دل میں وہیں کے نہیں رہے  تم اپنی سناؤ ہم تو کہیں کے نہیں رہے *زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں...!!*👀🥀 *آنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں..!!🥰*❣️ _ *'اس  نے  رکھا تھا  مجھے   ساتھ  تو  اپنے  لیکن*' !! 🍂🌸 *'دل  ہی  رکھا  تھا  دل  میں  کہاں  رکھا  تھا*'... ! 🥺🤍 " *یہاں مختلف شکلوں  میــں  صرف دھوکے ہیں__ 🦋🖤* نہ جانے کیوں اتنا درد سہ کہ بھی  مجھے اس شخص سے نفرت کیوں نہیں ہوئی 🥹 جب تم دیکھو گے اپنے پسندیدہ شخص کو کسی او...

*انتہائی اہم بات*

 *انتہائی اہم بات*   لاہور ڈی ایچ اے پٹرول پمپ پر ایک آدمی آتا ہے اور ایک عورت کو جو اپنی گاڑی میں پٹرول ڈلوا رہی ہوتی ہے پینٹر کے طور پر اپنی خدمات پیش کرتا ہے۔  وہ خاتون انکار کر دیتی ہے لیکن تکلفانہ اس کا وزیٹنگ کارڈ لے لیتی ہے۔ وہ خاتون پھر اپنی گاڑی سٹارٹ کر کے وہاں سے روانہ ہوتی ہے۔  تب ہی وہ دیکھتی ہے کہ وہ آدمی بھی اسی وقت وہاں سے روانہ ہوتا ہے۔  کچھ منٹ کے بعد اس خاتون کو چکر آنے لگتے ہیں اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ وہ گاڑی کی کھڑکی کھولتی ہے اور محسوس کرتی ہے کہ  خوشبو اس کے ہاتھ سے آ رہی ہے۔ اسی ہاتھ سے جس سے اس نے وہ وزیٹنگ کارڈ پکڑا تھا۔ وہ پھر نوٹس کرتی ہے کہ  اس آدمی کی گاڑی اس کے پیچھے ہے۔ اس خاتون کو محسوس ہوتا ہے کہ کچھ کرنا چاہیے۔  وہ راستے میں آنے والے پہلے پٹرول پمپ پر رک جاتی ہے اور مسلسل ہارن بجانا شروع کر دیتی ہے مدد مانگنے کے لیے۔  وہ آدمی جب یہ دیکھتا ہے تو بھاگ جاتا ہے لیکن اس خاتون کو اگلے کئی منٹوں تک سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ کافی دیر بعد اس کا سانس بحال ہوتا ہے۔  بظاہر وزیٹنگ کارڈ پر ایک دوائی لگی...

لگائی گئی ہے

 ویکسین لگائی گئی ہے تو 1 دبائیں، اگر اسے ویکسین نہیں ملی تو 2 دبائیں، اس کے نتیجے میں، وہ 1 دباتا ہے، فون بلاک ہوجاتا ہے اور اب اس کی بار بار تنخواہ اور آن لائن بینک کی تمام معلومات منتقل ہوجاتی ہیں۔ ہوشیار رہو اور ہوشیار رہو… اس نئی چال/گھپلے کے بارے میں جاننے کے لیے براہ کرم مزید لوگوں کو آگے بھیجیں۔ جیسا کہ موصول ہوا آگے بھیجیں۔  السلام و علیکم ۔۔۔  *سب متوجہ ہوں!!!!!!!  آپ کا بینک اکاؤنٹ بغیر اطلاع کے خالی ہو سکتا ہے۔   تمام عزیزان من، براہ کرم ہوشیار رہیں.. اس وقت ایک ہائی ٹکنالوجی اسکیم چل رہا ہے جسے *SIM SWAP FRAUD* کہا جاتا ہے، کہا جاتا ہے کہ سینکڑوں لوگ متاثر ہوئے ہیں، انہیں اچانک پتہ چلا کہ ان کے بینک اکاؤنٹس *خالی* ہیں۔   یہ کیسے کام کرتا ہے؟  1) SIM SWAP نامی نیا سکیم اس طرح شروع ہوتا ہے... آپ کا فون نیٹ ورک اچانک خالی/صفر (کوئی سگنل/زیرو بار) نہیں ہو جائے گا اور تھوڑی دیر بعد، آپ کو ایک کال آئے گی۔  2) کال کرنے والا آپ کو بتائے گا کہ وہ آپ کے نیٹ ورک کے لحاظ سے (آپ کی موبائل فون کمپنی) سے کال کر رہا ہے اور آپ کے موبائل نیٹ ورک میں کو...

عید قربان پر گوشت کھانے کے رہنما اصول

  عید قربان پر گوشت کھانے کے رہنما اصول کوشش کریں کہ گوشت میں سرخ مرچ کم استعمال کریں . گوشت شوربے والا پکائیں جو کے زیادہ فائدے مند ہے گوشت کے ساتھ دہی کا ستعمال زیادہ کریں۔یہ آپ کے جسم میں دوست بیکٹیریا کی تعداد کو بڑھاتی ہے اور انفیکشن پیدا ہونے سے روکتی ہے۔ ادرک   ادرک صدیوں سے نظام انہضام کی بیماریوں کی روک تھام کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے۔اور آج بھی اس کا ستعمال خوراک کو جلد ہضم کرتا ہے۔اور جزو بدن بنانے میں مدد کرتا ہے سرکہ ۔سرکہ صفرا کو ختم کرتا ہے۔اور گوشت جیسی دیر ہضم غذاؤں کو جلد ہضم کرتا ہے۔کولیسٹرول کو کم کرتا ہےیعد قربان پر انگور کا سرکہ گوشت کے ساتھ استعمال کیا جائے تو گوشت جلد ہضم ہو گا اور اس کے مضر اثرات پیدا نہیں ہوں گ        گوشت کھانے سے اگر بلڈ پریشر بڑھے تو ( سونف + زیرہ سفید+ الائچی سبز)          کا قہوہ لیا جائے گوشت کھانے سے جسم پر دھپڑ نکل جائیں تو فوراََ ( گلاب کی پتی + زیرہ سفید+ الائچی سبز + سونف + ثابت دھنیا)  کا قہوہ لیں گوشت کھا کر اگر بدہضمی پیٹ ...

Malta

Malta جس نے بھی لکھا ہے کمال لکھا ہے اللہ جس نے بھی لکھا ہے کمال لکھا ہے اللہ اسے اجر دے مضمون نگار کے مطابق مالٹا کا رقبہ صرف 316 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی آبادی تقریبا پانچ لاکھ ہے جو یورپ کے مختصر لیکن خوبصورت ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے یہ ملک یورپ میں ہونے کے باوجود پاکستان کے ساتھ ایک دلچسپ میچ بنا ہوا ہے یہ رشتہ آپ کو بھی حیران کردے گا میں انیس سو اکہتر میں اپنی ایئرلائن بنانے کا فیصلہ کیا الذی کو منصوبے کا چیئرمین بنایا گیا میں نے سول ایوی ایشن اور ایئرلائن تشکیل دینی تھی انٹرنیشنل ٹریڈر ہوا ہماری پی آئی اے ایشیا کی سب سے بڑی اور کامیاب ایئرلائن تھی پی آئی اے ٹینڈر دیا کہ کو یورپ مشرق بعید اور امریکہ کی کمپنیوں کی طرف سے بھی کاغذات موصول ہوئے تھے بورڈ میں پڑتال کی عمر امریکہ یورپ اور مشرق بعید کے ٹینڈر مسترد کیے گئے اور پی آئی اے کو سلیکٹ کر لیا گیا پی آئی اے نے مانتا کے ساتھ ایئرلائن پارٹنرشپ کی اور صرف ایک سال میں ایئرمالٹا کے نام سے یورپ میں ایک شاندار ایئرلائن کھڑی کردی کا دودھ ترکیب بنی اور پی آئی اے نے یکم اپریل 1974 کو اس کا پہلا طیارہ ٹیک آف کر دیا پاکستانی ماہرین نے ...

‎شادی کی عمر

  ‎شادی کی عمر ‎ایک دفعہ ابو جان کے ساتھ  ہسپتال جانا ہوا جہاں پر ابو کا معائنہ ایک نوجوان لیڈی ڈاکٹر نے کیا، جو خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ بااخلاق بھی تھیں، تمام مریضوں سے بہت اچھے طریقے سے پیش آ رہی تھیں ‎اور مکمل تفصیل سے ابو کا بھی معائنہ کر رہی تھیں ابو کو بلڈ پریشر اور شوگر دونوں کا مسئلہ ہے اور اس دن اتفاقاً ابو نے دونوں کی دوائی بھی نہیں کھائی ہوئی تھی تو اس وجہ سے بلڈ پریشر بھی ہائی تھا ‎ اور شوگر بھی تو وہ لیڈی ڈاکٹر صاحبہ ابو جان پر اتنی حجت سے غصہ کرنے لگیں جیسے اپنی بہو یا بیٹی کرتی ہے کہ آپ دوائیاں وقت پر نہیں کھاتے اپنی صحت کا دھیان نہیں رکھتے وغیرہ وغیرہ اور میں یہ سب کچھ ساتھ کھڑا دیکھ رہا تھا۔ اسی دوران کسی نرس نے اس لیڈی ڈاکٹر کو پکارا " ڈاکٹر سدرہ  ذرا اس مریض کے رپورٹ تو چیک کریں"۔ ڈاکٹر سدرہ نام سنتے ہی میرے دل میں پیدا ہونے والے نیکی کے جذبے نے بروس لی والی قلابازی کھائی اور میں نے ابو کے کان میں جا کر کہا " ابو اگر ڈاکٹر سدرہ ہمارے اپنے گھر میں ہوتیں  تو آپ کا کتنا دھیان رکھتیں ‎آپ کا بلڈ پریشر اور شوگر وقت پر چیک کرتیں ‎آپ کو دوائیاں...

ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرے میں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا

  ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرے میں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا: ٭٭٭ گزشتہ سال میرا آپریشن ہوا اور پتا نکال دیا گیا، بڑھاپے میں ہو نے والے اس آپریشن کی وجہ سے مجھے کئی ہفتے تک بستر کا ہو کر رہنا پڑا۔ ٭٭٭ اسی سال ہی میری عمر ساٹھ سال ہوئی اور مجھے اپنی پسندیدہ اور اہم ترین ملازمت سے سبکدوش ہونا پڑا۔ میں نے نشرو اشاعت کے اس ادارے میں اپنی زندگی کے تیس قیمتی سال گزارے تھے۔ ٭٭٭ اسی سال ہی مجھے اپنے والد صاحب کی وفات کا صدمہ اٹھانا پڑا۔ ٭٭٭ اسی سال ہی میرا بیٹا میڈیکل کے امتحان میں فیل ہو گیا، وجہ اس کی کار کا حادثہ تھا جس میں زخمی ہو کر اُسے کئی ماہ تک پلستر کرا کر گھر میں رہنا پڑا، کار کا تباہ ہوجانا علیحدہ سے نقصان تھا۔ صفحے کے نیچے اس نے لکھا؛ آہ، یہ کیا ہی برا سال تھا!!! مصنف کی بیوی کمرے میں داخل ہوئی تو دیکھا کہ اُس کا خاوند غمزدہ چہرے کے ساتھ خاموش بیٹھا خلاؤں میں گُھور رہا تھا۔ اُس نے خاوند کی پشت کے پیچھے کھڑے کھڑے ہی کاغذ پر یہ سب کچھ لکھا دیکھ لیا۔ خاوند کو اُس کے حال پر چھوڑ کر خاموشی سے باہر نکل گئی۔ کچھ دیر بعد واپس کمرے میں لوٹی تو اس نے ایک کاغذ تھام ر...

Mercury and health

  Mercury and health Mercury and heal Key facts Mercury is a naturally occurring element that is found in air, water and soil. Exposure to mercury – even small amounts – may cause serious health problems, and is a threat to the development of the child in utero and early in life. Mercury may have toxic effects on the nervous, digestive and immune systems, and on lungs, kidneys, skin and eyes. Mercury is considered by WHO as one of the top ten chemicals or groups of chemicals of major public health concern. People are mainly exposed to methylmercury, an organic compound, when they eat fish and shellfish that contain the compound. Methylmercury is very different to ethylmercury. Ethylmercury is used as a preservative in some vaccines and does not pose a health risk. Mercury exists in various forms: elemental (or metallic) and inorganic (to which people may be exposed through their occupation); and organic (e.g., methylmercury, to which people may be exposed through their di...

Fun

  بیوی 👩🏻‍🦰 آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا اور نیلم سلام کہ رہی ہے😁 شوہر 👨🏻‍🦰 کون نیلم؟؟🤔 بیوی 👩🏻‍🦰 کوئی نہیں بس اس لیۓ لکھا کہ تم میسج پڑھ لو😂 شوہر 👨🏻‍🦰 وہی تو میں کہو نیلم تو میرے ساتھ ہے،تو تمہارے ساتھ کون ہے؟؟🤔 بیوی 👩🏻‍🦰 کون نیلم کدھر ہو تم؟😠😠😠 شوہر 👨🏻‍🦰 میں بازار میں....😉 بیوی 👩🏻‍🦰 !!اُدھر ہی رکو میں زرا آتی ہو،🏃‍♀👈🏃‍♀ 10دس منٹ بعد بیوی::کدھر ہو میں بازار میں ہو🤔 شوہر 👨🏻‍🦰 آفس ہی ہوں ،اب آگئ ہو تو سبزی لیتے جانا😂😂                             وڈی آئی نیلم😁😁😁 استاداں نال استادیاں 👫

شاہ شمس تبریز رحمۃ اللہ علیہ کی ملاقات جب مولانا جلال الدین رومیؒ سے ہوئی

  شاہ شمس تبریز رحمۃ اللہ علیہ کی ملاقات جب مولانا جلال الدین رومیؒ سے ہوئی تو آپ نے فرمایا : کہ مولانا کلمہ شریف آتا ہے ؟ اس سوال پر مولانا روم بہت حیران ہوئے اور کہنے لگے کہ حضرت اگر مجھے کلمہ نہیں آتا تو پھر کسے آئےگا موالانا صاحب نے ستر قسم کی قرت سے کلمہ سنایا جسے سن کر شاہ صاحب نے فرمایا یہ غلط ہے آپ دو برتن منگوا ئیں میں کلمہ پڑھ کر سناتا ہوں مولانا رومؒ نے دو پلیٹیں منگوا ئیں آپ نے پلیٹوں کو او پر نیچے جوڑ کر لاالہ کا سانس کھینچا تو او پر والی پلیٹ چھت سے جالگی اور جب الا اللہ کے سانس کی ضرب دل پر لگائی تو دونوں پلیٹیں آپس میں مل گئیں جس پر آپ نے فرمایا۔ صحیح کلمہ وہ ہے جو بندے کو مولا سے اس طرح ملا دے جس طرح پلٹیں آپس میں مل گئیں ہیں ۔❣️❣️

Fun

  *صبح ہی صبح میاں بیوی کا خوب جھگڑا ہو گیا بیـــــــــــگم صاحبہ غضبناک ہو کر بولیں! "بس، بہت کر لیا برداشت، اب میں مزید ایک منٹ بھی تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی" میاں جی بھی طـــــــــــیش میں تھے.. بولے!🥺 "میں بھی تمہاری شکل دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکا ہوں. دفتر سے وآپس آئوں تو مجھے نظر نہ آنا گھر میں. اٹھاواپنا ٹین ڈبا اور نکلو یہاں سے" میاں جی غصے میں ہی دفتر چلے گئے بیگم صاحبہ نے اپنی ماں کو فون کیا اور بتایا کہ وہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر بچوں سمیت میکے وآپس     آ رہی ہے. اب مزید نہیں رہ سکتی اس جہنم میں. ماں نے کہا "بندے دی پتـــــــــــر بن کے آرام سے وہیں بیٹھ. تیری بڑی بہن بھی اپنے میاں سے لڑ کر آئی تھی اور اسی ضد میں طلاق لے کر بیٹھی ہوئی ہے. اب تو نے وہی ڈرامـــــــــــہ شروع کر دیا ہے. خـــــــــــبردار جو ادھـــــــــــر قدم بھی رکھا تو! صلح کر لے میاں سے. اب وہ اتنا برا بھی نہیں ہے"... ماں نے لال جھنڈی دکھائی تو بیگم صاحبہ کے ہوش ٹھکانے آئے اور وہ پھـــــــــــوٹ پھـــــــــــوٹ کر رو دیں... جب رو کر تھکـــــــــــیں تو دل ہلکا ہو چکا تھا... میاں ک...

Allama Iqbal biography hidden life story

  کوک سٹوڈیو کے لئے گانے لکھنے والے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے بارے میں اگر یہ کہا جائے کہ ان جیسا کوئی نہیں آیا اور شاید ہی دوبارہ کوئی آئے تو یہ غلط نہیں ہوگا چھوٹے سے پیارے سے محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے خود تو پنجابی ہی کہلائیں گے لیکن ان کا تعلق ایک کشمیری گھرانے سے تھا ان کے بزرگوں نے ہجرت کی اور سیالکوٹ آگئے کشمیر میں مہاراجہ گلاب سنگھ اندرون ٹیکس لگا کر اپنے پیسے کھرے کر رہا تھا کیونکہ اس نے لمبی رقم دے کر انگریزوں نے کشمیر کی ریاست خریدی تھی علامہ اقبال کے دادا شیر محمد رفیق کشمیر میں چلتے ہوئے بازار میں اسی طرح محفوظ ہے اس کا نام شیخ محمد رفیق ہی پڑا ہے جو کہ میرا شہر ہے وہ بتاتے ہیں کہ علامہ کے دادا شیخ محمد رفیق تھے اور وہیں سے علامہ کے خاندان کی کہانی شروع ہوتی ہے ایک اخبار میں خواتین کا ایک آرٹیکل چھپا تھا جس میں فوٹو علامہ کی ہے اور اس میں علامہ اپنے ہندو رشتے داروں کے ساتھ کھڑے ہیں خشونت سنگھ کہتے ہیں کہ جموں کے کوئی بیوی راول صاحب تھے جنہوں نے کرپشن ثابت ہوئے فوٹو بھیجیں اور ساتھ بتایا کہ علامہ کی نسبت شہنشاہ اکبر کے وزیر خاص بیربل سے ملتا ...

Fun

 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂  بیوی : کیا کر رہے ہو ؟ شوہر : عزت کی ڈور کو الجھنوں کی جکڑ اور کشمکش سے آزاد کر رہا ہوں  بیوی : مطلب ؟ شوہر : پاجامے کے ناڑے کی گانٹھیں کھول رہا ہوں  بیوی : ہوا میں محوِ پرواز ہوتے ہوئے شکم پُری و لذتِ کام و دہن کیلیے شیرِ منجمد شتاب لاؤ شوہر حیران ہوتے ہوئے : مطلب ؟ بیوی : جلدی جا کر دہی لے آؤ تاکہ کھانا کھا سکیں۔۔۔  آیا تٗو بڑا ایم اے اردو ۔۔ ✨😍😀😀😀😂😂😂😂😂

کتے رکھنے کے متعلق کچھ اسلامک انفارمیشن

  مجھے اسلام سے پیار ہے مگر میں مسلمانوں سے نفرت کرتی ہو تو ذاکر نائیک سے سوال کرنے والی اس عورت نے روتے ہوئے اس انداز میں سوال کیا تھا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی حیرت سے اس عورت کا چہرہ دیکھتے رہ گئے تھے اس عورت وقت نے کہا وہ اسلام سے بہت پیار کرتی ہے کہ اس عورت نے روتے ہوئے کہا تھا کہ میں اسلام سے پیار کرتی ہوں مجھے انڈونیشیا کے مسلمانوں سے سخت نفرت ہے یہ روتے ہوئے خاتون نے کہا تھا کہ مجھے بہت سے لوگ یہ کہتے ہیں کہ اسلام میں جانور  حرام ہے بالخصوص کتے کو گھر میں رکھنا تو مکمل حرام ہے اور ایسا کرنے سے تم مسلمان بھی نہیں جب کہ میں خود بھی مسلمان ہوں مجھے اس بات پر یہ کہا جاتا ہے کہ تم کافر ہو جو کہ تم نے گھر پر کتے رکھے ہیں اس نے روتے ہوئے کہا تھا کہ لوگوں کو مجھے جج کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے کوئی مجھے کفر کا سرٹیفکیٹ کیسے دے سکتا ہے اس عورت نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے یہ سوال کیا تھا کہ مجھے بتائیں اور مجھ پر یہ واضح کرتے ہیں کہ اسلام کتے پالنے سے منع کرتا ہے اور کیا اسلام جانوروں پر ہاتھ پھیرنے بالخصوص کتے کو ہاتھ لگانا ہے لوگ مجھے اس بات پر کافر کہہ رہے ہیں یہ میرا دل ب...